: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،16جنوری(ایجنسی) ہندوستانی گاڑی کمپنی مهندرا نے امریکہ میں ماحول
دوست دو پہیوں والی گاڑی مارکیٹ میں اپنی خاص جگہ بنانے کی کوشش کے تحت
اس ہفتے کیلی فورنیا کے شہر میں اپنا الیکٹرک سکوٹر (GenZe 2.0) لانچ کیا
ہے.
(GenZe 2.0) پہلا مکمل الیکٹرک سکوٹر ہے
شہر میں نقل و حرکت، پارکنگ، اور آلودگی سے منسلک چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کے لئے ڈیزائن کیا گیا
لتیم ين بیٹری لگی ہے جسے کسی بھی سٹینڈرڈ الیکٹرک دکان پر ری چارج کیا جا سکتا ہے.